بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ کربلا میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے، آیت اللہ عبدالمہدی کربلائی کی امامت میں ادا ہوئی اور انھوں نے نماز میں یہ الفاظ ادا کئے "اللٰهُمَّ إِنَّهُ بَذَلَ مُهْجَتَهُ فِي سَبِيلِ إِعْلَاءِ دِينِكَ وَالدِّفَاعِ عَنِ المَظْلُومِينَ مِنْ عِبَادِكَ؛ اللٰهُمَّ إِنَّهُ نَزَلَ بِكَ شَهِیداً مُضَرَّجاً بِدِمَائِهِ مُقْبِلاً غَیْرَ مُدْبِرٍ؛ اللٰهُمَّ فَتَقَبَّلْهُ وَاحْشُرْهُ مَعَ مَنْ يَتَوَلَّاهُ وَيُحِبُّهُ؛ اے معبود! اس نے اپنی روح (اور اپنے دل کا خون) تیرے دین کی سربلندی اور تیرے بندوں میں سے مظلوم انسانوں کے دفاع کی راہ میں قربان کر دی؛ اے معبود! وہ شہید ہوکر تیرے پاس آیا، اپنے خون میں ڈوبا ہؤا؛ پیشقدمی کرتا ہؤا، جنگ سے پیچھے ہٹے بغیر؛ اے معبود! تو، تو اسے قبول فرما اور اس کو محشور کر ان لوگوں کے ساتھ جو اس سے محبت کرتے ہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ